بانی وکی لیکس جولیان اسانج 1901 روز بعد میں رہنے کے بعد رہا

ویب ڈیسک: بانی وکی لیکس بانی جولیان اسانج بیلمارش جیل میں 1901روز تک قید رہنے کے بعد رہا کر دیئے گئے۔
ذرائع کے مطابق بانی وکی لیکس کو لندن کی ہائیکورٹ نے ضمانت پر رہائی دی ہے۔
رہائی پانے کے بعد جولیان اسانج برطانیہ سے روانہ ہوگئے۔
یاد رہے کہ بانی وکی لیکس جولیان اسانج نے 2010 میں افغانستان اور عراق جنگ سے متعلق امریکی فوج کی سمیت مختلف ممالک کے حوالے سے خفیہ معلومات جاری کی تھیں۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں دل کے مریضوں کیلئے بغیر سینہ کھولے ایک اور کامیاب سرجری متعارف