بنوں، بارودی مواد کا دھماکہ پر پولیس کا سرچ آپریشن شروع

ویب ڈیسک: ضلع بنوں کے تھانہ صدر کی حدود کالا خیل میں بارودی مواد کا دھماکہ ہوا جس سے پولیس وین کو نقصان پہنچا جس پر پولیس نے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ سے صرف تین راہگیر زخمی ہوئے ہیں ۔
پولیس نے دھماکہ کے بعد سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم کو خط میں گورنر بیان بازی کی بجائے عملی اقدامات کی تلقین کریں