شمالی کوریا کا ہائپر سونک میزائل تجربہ کے دوران فضا میں پھٹ گیا

ویب ڈیسک: شمالی کوریا کا ہائپر سونک میزائل تجربہ کے دوران فضا میں پھٹ گیا۔
ذرائع کے مطابق جنوبی کوریا کی انٹیلی جنس ایجنسی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے ہائپر سونک میزائل تجربہ ناکام رہا۔
ذرائع نے بتایا کہ ہائپر سونک میزائل دارالحکومت پیانگ یانگ کے قریب سے داغا گیا جو نشانے پر لگنے سے قبل فضا میں پھٹ گیا۔

مزید پڑھیں:  ٹانک سے 13مزدوراغواء ،9بازیاب