سٹاک ایکسچینج میں 700 پوائنٹس کا اضافہ، 78 ہزار کی حد پھر عبور

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری ہے۔ 700 پوائنٹس کا اضافہ ہونے سے ایک بار پھر 100 انڈیکس بڑھ کر 78 ہزار 630 پر پہنچ گئے۔
یاد رہے کہ 20 جون کو سٹاک ایکسچینج میں 2094 پوائنٹس اضافے کے بعد 100 انڈیکس 78 ہزار 801 کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے تھے۔

مزید پڑھیں:  سینیئر رہنما نعیم قاسم حزب اللہ کے عبوری سربراہ مقرر