ڈالر کی قیمت معمولی کمی کے بعد 278 روپے 40 پیسے ہو گئی

ویب ڈیسک: امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت معمولی کمی کے بعد 278 روپے 40 پیسے ہو گئی۔
اس کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ دوران کاروبار انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 40 پیسے پر آ گیا۔
کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کی کمی ہوئی ہے جس کے ساتھ ہی انٹربینک میں ڈالر 278روپے 40 پیسے پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

مزید پڑھیں:  نیتن یاہو کا لبنان جنگ بندی مطالبہ ماننے سے انکار