سلنڈر دھماکہ

پشاور میں سلنڈر دھماکہ، 2خواتین اور ایک مرد زخمی ، ہسپتال منتقل

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقہ کوچہ ملک وزیر کاکشال میں گھر کے اندر سلنڈر دھماکہ ہوا ہے ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق سلنڈر دھماکے سے 2 خواتین اور ایک مرد زخمی ہو گئے۔
حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد برن سینٹر منتقل کردیا۔

مزید پڑھیں:  سینیئر رہنما نعیم قاسم حزب اللہ کے عبوری سربراہ مقرر