546179 65956263

‏بھارت کاانتہاپسندچہرہ دنیاپربےنقاب ہو چکا ہے- وفاقی وزیراطلاعات

وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز کاٹویٹ پیغام، بھارت کاانتہاپسندچہرہ دنیاپربےنقاب ہو چکا،‏بھارت مظلوموں پرستم ڈھاکربنیادی انسانی حقوق روندرہاہے.

‏ان کا مزید کہنا تھا کہ کشمیری اپنی منزل حاصل کرکےرہیں گے،‏بھارت کشمیریوں کےحق کی جدوجہدکاراستہ نہیں روک سکتا،‏بھارتی جرائم کااقوام عالم کوہرصورت نوٹس لیناہوگا،کشمیریوں پرمظالم انسانیت کیخلاف بھارتی جرائم کامنہ بولتاثبوت ہیں،‏بھارتی افواج کےہاتھوں 9 کشمیریوں کی شہادت ظلم کی انتہاہے.

مزید پڑھیں:  پیپلزپارٹی نے آپریشن عزم استحکام کی حمایت کردی