ٹی 20 ورلڈ کپ میں سری لنکا کی ناقص کارکردگی پر کوچ کرس سلورووڈ مستعفی

ویب ڈیسک: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں سری لنکا کی ناقص کارکردگی کے بعد ٹیم ہیڈ کوچ کرس سلورووڈ مستعفی ہو گئے۔
سری لنکن کرکٹ بورڈ کے مطابق ذاتی وجوہات کے باعث کرس سلورووڈ مستعفی ہوئے ہیں۔
کرس سلورووڈ نے اس حوالے سے بتایا کہ انٹرنیشنل کوچ ہونے کے ناطے اپنوں سے زیادہ ٹائم دور رہنا پڑتا ہے، فیملی اور قریبی افراد کے ساتھ تفصیلی مشاورت کے بعد مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی اتحاد نے افغانستان کے اندر حملے کی مخالفت کردی