بھرتیوں پر عائد پابندی ختم

پشاور:خیبر پختونخوا حکومت نے صوبہ بھر میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے صوبہ بھر میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی گئی ۔
اس حوالے سے وزیراعلی خیبر پختونخو علی امین گنڈاپور نے ہدایات جاری کی ہیں جس کے بعد وزیراعلیٰ ہاؤس سے باقاعدہ حکم نامہ بھی جاری کردیا گیا ۔
مراسلے میں بتایاگیا ہے کہ مطابق صوبے بھر میں سرکاری محکموں میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کی جاری ہے۔
وزیراعلیٰ نے اقتدار سنبھالنے کے بعد دو مارچ کو پابندی عائد کی تھی جس کی وجہ سے سرکاری محکموں میں کوئی بھرتی نہیں ہو پارہی تھی۔

مزید پڑھیں:  آئی ایم ایف کا بجلی و گیس کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ