گیس لیکج دھماکہ

پشاور :نجی گیسٹ ہاؤس میں گیس لیکج دھماکہ ،11افراد زخمی

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقہ ابدرہ روڈ پرنجی گیسٹ ہاؤس میں گیس لیکج دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 11افراد زخمی ہو گئے ۔
ایس پی نازش شہزادی کے مطابق دھماکے کے باعث ایک کمرہ مکمل تباہ ایک باقی گیس ہائوس کو جزوی نقصان پہنچا ہے ۔
گیس گیس دھماکے میں زخمی افراد میں 8کا تعلق فیصل آباد جبکہ 3کا کراچی سے ہے جن میں دو کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔
تمام زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔

مزید پڑھیں:  عدلیہ میں ایجنسیوں کی مداخلت روکنے کیلئے ایس او پیز جاری