مراکش کے بادشاہ

مراکش کے بادشاہ کی والدہ کا انتقال، صدر اور وزیراعظم کی تعزیت

مراکش کے بادشاہ محمد ششم کی والدہ کے انتقال پر صدر مملکت اور وزیراعظم نے اظہار افسوس کیا ہے۔
ویب ڈیسک: مراکش کے بادشاہ محمد ششم کی والدہ کے انتقال پر صدرِ پاکستان آصف زرداری نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانیوں کی جانب سے اُن سے اظہارِ تعزیت کرتا ہوں۔
انہوں نے دعا کی کہ اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ دے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اپنے تعذیتی پیغام مِں کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں شاہی خاندان اور مراکش کے عوام کے ساتھ ہیں۔

مزید پڑھیں:  لاہور اور بلوچستان میں بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب