حزب اللہ کو دہشتگرد

حزب اللہ کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر عرب لیگ متفق

ویب ڈیسک: حزب اللہ کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر عرب لیگ نے اتفاق کر لیا۔
ذرائع کے مطابق عرب لیگ کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل حسام ذکی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ عرب لیگ کے رکن ممالک نے حزب اللہ کو دہشتگرد تنظیم برقرار نہ رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
یاد رہے کہ عرب لیگ اور خلیج تعاون تنظیم کی جانب سے 11 مارچ 2016 کو حزب اللہ کو حزب اللہ کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں‌شامل کیا تھا.

مزید پڑھیں:  صحافت کو دبانا فسطائیت پسند گروہوں کا وطیرہ ہوتا ہے،بلاول