ea9560da12a745369f5d4d52d7964137 18

پشاور میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 5289 ہوگئی

پشاور: محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق صرف پشاور میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد5289گئی ہیں،پشاور میں مجموعی طور پر کورونا وائرس سے 323فراد انتقال کرچکے ہیں، پشاور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران12 افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے ہیں،پشاور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 190فراد متاثر ہوئے ہیں رپورٹ.

مزید پڑھیں:  حکومت کی ججز کی عمر کے تعین کیلئے بار کونسلز کو کمیٹی بنانے کی پیش کش