نعش نکال لی

خال :دریامیں ڈوبنے ولے شخص کی نعش نکال لی گئی

ویب ڈیسک:خال واڑی میں دریامیں ڈوبنے ولے شخص کی نعش نکال لی گئی ۔
گزشتہ رو زدو افراد دریا کی لہروں کی نذر ہوکر بہہ گئے تھے جس پر ریسکیو اہلکاروں نے آپریشن شروع کیا تھا ۔
ریسکیو اہلکاروں نے مسلسل جدوجہد کے بعد ایک شخص کی نعش نکال لی جسے آر ایچ سی خال منتقل کرنے کے بعد آبائی گاؤں روانہ کردیاگیا ۔
سرچ آپریشن میں ریسکیو 1122،سول ڈیفنس اور مقامی فلاحی تنظیموں کے رضا کاروں نے حصہ لیا ۔

مزید پڑھیں:  دفاعی منصوبوں کیلئے45ارب روپے سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری