قیدی جاں بحق

سنٹرل جیل مردان میں قیدی جاں بحق

ویب ڈیسک: سنٹرل جیل مردان میں پابند سلاسل قیدی جاں بحق ہو گیا ۔
جیل سپرنٹنڈنٹ کے مطابق اظہر نامی قیدی مردان جیل میں گزشتہ ایک سال سے قید تھا ۔
جاں بحق ہونے والے قیدی اظہر سے بارودی مواد برآمد ہوا تھا جس کا تعلق چارسدہ کے علاقے شبقدر سے تھا۔
جیل سپرنٹنڈنٹ نے مزید بتایا کہ قیدی بیمار اور مردان میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج تھا ۔

مزید پڑھیں:  عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں 21 اکتوبر تک توسیع