bca64693f4d776880df34223eae34d6b XL

پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا معاملہ

اسلام آباد:‏3نجی آئل مارکیٹنگ کمپنیزکاذخیرہ اندوزی اوربلیک مارکیٹنگ میں ملوث ہونے کاانکشاف،‏شیل پاکستان،ہیسکول پٹرولیم اورگولمیٹڈذخیرہ اندوزی میں ملوث،‏وفاق کی انکوائری کمیٹی نےآئل مارکیٹنگ کمپنیزکےسی ای اوزکوطلب کرلیا،

مزید پڑھیں:  بلوچستان اسمبلی میں 930 ارب روپے سے زائد کا سر پلس بجٹ پیش

‏کمیٹی نےہیسکول پٹرولیم لمیٹڈکےسی ای اوکوبھی ساڑھے11بجےکل طلب کرلیا،‏گیس اینڈآئل کمپنی لمیٹڈکےسی ای اوخالدریاض کوایک بجےطلب کیاگیاہے،‏سی ای اوزکوتحقیقاتی کمیٹی کےرکن ڈپٹی ڈائریکٹرایف آئی اےنےطلب کیاہے،‏آئل کمپنیزکےسی ای اوزدستاویزات بھی ساتھ لائیں۔

مزید پڑھیں:  احسن اقبال بیان بازی بند کریں، عمران خان کی رہائی کیلئے عوام نکل آئے ہیں