petrol rates 680x360 1

‏ملک میں حالیہ پٹرول بحران پر وفاقی حکومت کی قائم کردہ کمیٹی کا ایکشن

‏ اسلام آباد:کراچی جیکسن تھانے میں 2 آئل کمپنیز کے سی ای اوز کےخلاف مقدمہ درج کرادیا،‏مقدمہ میں ہیسکول اور گیس اینڈ آئل پاکستان لمیٹڈ کے سی ای اوز نامزد،‏ پولیس حکام کے مطابق مقدمے میں ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کی دفعات شامل ہے۔

مزید پڑھیں:  کسی ضلع میں لوڈ شیڈنگ دورانیہ 12 گھنٹے سے زیادہ نہ ہو،وزیراعلیٰ کی ہدایت جاری