shahbaz 3

پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف میں کورونا پازیٹو کی تشخیص

اسلام آباد:شہباز شریف نے کورونا پازیٹو رپورٹ آنے کے بعد خود کو گھر میں آئسولیٹ کر لیا،ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پارٹی رہنماؤں کی شہباز شریف کے لیے نیک تمناؤں اور صحت کاملہ کی دعائیں مانگی۔

مزید پڑھیں:  حلقہ پی کے 22 باجوڑ پر ضمنی الیکشن کیلئَے تمام تر تیاریاں مکمل