l 600492 064725 updates

دنیا بھرمیں بھارتی پالیسی پر تنقید کی جارہی ہے، وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی

اسلام آباد:وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کا کہنا ہے کہ ‏بھارت مسلسل ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی کررہاہے، ‏کشمیر پر بات کرنے سےہمیں کوئی نہیں روک سکتا، ‏بھارت میں کورونا وائرس کی صورتحال بہت پیچیدہ ہوگئی ہے، 

مزید پڑھیں:  دیر لوئر، بجلی مسائل کے خلاف عوام کا احتجاج، دیر چترال بند مکمل طور پر بند

‏بھارت اپنےمسائل سے توجہ ہٹانےکیلئےسیز فائر کی خلاف ورزی کررہاہے، ‏بھارت نے جو کشمیریوں سے رویہ رکھا ہوا ہے، اس صورتحال میں بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں۔

مزید پڑھیں:  رستم/ بنوں، عمران خان غیر قانونی کیسز میں قید ہیں، رہائی کیلئے مظاہرے شروع