PM Imran Khan Asad Qaiser 1 750x369 1

وزیر اعظم عمران خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ اجلاس سے متعلق معاملات پر غور،بجٹ سیشن سے متعلق اپوزیشن جماعتوں اور سیاسی قیادت کو اعتماد میں لینے پر بھی مشاورت، بجٹ سیشن کیلئے طے کئے گئے طریقہ کار پر بھی وزیراعظم کو اعتماد میں لیا گیا،اجلاس کے دوران ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال۔

مزید پڑھیں:  لنڈی کوتل، شہید صحافی خلیل جبران کے قاتلوں کو نشان عبرت بنائیں گے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف