Pm Khan

وزیراعظم کی زیرصدارت ملک میں کوروناکی صورتحال پر اہم اجلاس

وزیراعظم کی زیرصدارت ملک میں کوروناکی صورتحال پراجلاس، اجلاس میں وزیراعظم کوکوروناوائرس کےپھیلاوَپربریفنگ.

مزید پڑھیں:  بنوں، نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

اسپتالوں میں وینٹی لیٹرزکی فراہمی پربھی وزیراعظم کوبریف کیاگیا،وزیراعظم کوایس اوپیزپرعملدرآمدکےحوالےسےبھی آگاہ کیاگیا،ڈاکٹرزاورعملےکوفراہم کی جانےوالی حفاظتی کٹس پربھی بات چیت ہوئی،اجلاس کےبعدوزیراعظم کوروناکےحوالےسےقوم کوپیغام بھی دیں گے.

مزید پڑھیں:  محمد ریاض زمونگ کور ماڈل انسٹی ٹیوٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات