04april imrankhan

وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

لاہور :وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں،وزیراعظم کل گورنرہاؤس اور ایوان وزیراعلیٰ جائیں گے، وزیراعظم سے پنجاب کابینہ کے ارکان ملاقاتیں گے، وزیراعظم پنجاب کے وزرا کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے، پنجاب بجٹ اور کورونا اقدامات پر بریفنگ دی جائے گی.

مزید پڑھیں:  ہیٹ ویو سے جاں بحق حاجیوں کی تعداد ایک ہزار سے متجاوز