f2d5303b 3562 478f 8ec3 46757c7bd472

پشاور میں پیپلز پارٹی کے زہر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس ختم، اعلامیہ جاری

پشاور: پیپلز پارٹی کے زہر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس ختم، ن لیگ, جمیعت علماء اسلام ف, قومی وطن پارٹی, جماعت اسلامی سمیت دیگر جماعتوں کی اے پی سی میں شرکت کی، اعلامیہ جاری

پیپلزپارٹی اےپی سی اعلامیہ

١) وفاقی اورصوبائی حکومت کی غیرسنجیدگی کی وجہ سے کوروناوائرس پھیل گیا.

٢) حکومت ڈاکٹروں،نرسزاورپیرامیڈیکس کےلےشہداء پیکج اعلان اورپی پی ایزفراہم کرے.

٣) بیرون ممالک پاکستانیوں کو فی الفورواپس لائے،ڈیڈباڈیزلانے کےلیے ٹھوس اقدامات کئیے جائے.

٥) وفاقی حکومت صوبوں کوخودمختیاری اورمعاشی استحکام کی حامی نہیں.

٦) اٹھارویں ترمیم کوچیڑنےسے حکومت اجتناب کرے.

٧) کل جماعتی کانفرنس کوروناکےخلاف سندھ حکومت کی کارکردگی سراہاتی ہے.

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، زیارت تالاش میں نکاسی آب کا مسئلہ گھمبیر، عوام مشکلات کا شکار

٨) نئے سرےسے این ایف سی ایوارڈکرایاجائے.

٩) سی سی ائی میٹنگ ائین کےمطابق بلائی جائے،اورصوبوں کےخدشات دورکیاجائے.

١٠) ائین کےارٹیکل 158کےائینی اورمالیاتی کےحوالےسےکرک کی عوام کوگیس دی جائے.

١١) قبائلی اضلاع میں تری اورفورجی سہولیت نہیں،ان لائن کلاسز معطل کی جائے.

١٢) اپوزیشن جماعتیں وفاقی بجٹ کو مستردکرتی ہیں.

١٣) بجٹ مزدورکسان اورسرکاری ملازم دشمن بجٹ ہے.

١٤) فصلوں کوٹڈی دل سے بچانے کےلیے ٹھوس اقدامات کئے جائے.

١٥) پٹرول کی قلت کی وفاقی اورصوبائی حکومت ہے.

١٦) کوروناوائرس کی وجہ سےصوبےکےتمام تاجروں چھوٹے دکانداروں ،ہوٹل انڈسریزاورشادی ہالوں سےمنسلک افرادکوریلیف دی جائے.

١٧) ائین کے148کےتحت فل الفوربلدیاتی انتخابات کرائے جائیں.

مزید پڑھیں:  زبردستی بجلی بحالی، وزیر توانائی کا وزیر داخلہ کو خط، مدد کا مطالبہ

١٨) وقت پربلدیاتی انختابات کراناصوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے.

١٩) وفاقی حکومت صوبےکوبجلی کےخالص منافع کے5سوارب روپے اداکرے.

٢٠) کل جماعتی کانفرنس نےکوروناکی اس وباء میں تمام وفاقی اورصوبائی ٹیکسزمعاف کرنےکامطالبہ کرتی ہے.

٢١) صوبےمیں بڑھتی ہوئی بدامنی اورنئےاضلاع میں امن اومان کی فضاقائم کرنے کےلیے اقدامات کئے جائے.

٢٢) صوبےکےمیگاکرپشن اورسکینڈل پراحتساب اداروں کی خاموشی سوالیہ نشان ہے.

٢٣) اورسیزپختونوں کیساتھ ہونےوالی زیادتیوں کاازالہ کیاجائے.

٢٤) نئے اضلاع میں مختلف پراجیکٹ میں کام کرنےوالےچارسومردخواتین ملازمین کوواپس بحال کیاجائے.

٢٥) اصف علی زرادری کی صوبوں کوخودمختیاری پرخراج تحسین پیش کرتےہیں.