غلط انجکشن لگانے سے 25 سالہ

چارسدہ، غلط انجکشن لگانے سے 25 سالہ شخص جاں بحق

ویب ڈیسک: عطائی ڈاکٹروں کی ایک اور واردات، سرڈ ھیری میں غلط انجکشن لگانے سے 25 سالہ شخص جاں بحق ہو گیا۔
جاں بحق ہونے والے 25 سالہ نوجوان کے بھائی نے اس موقع پر بتایا کہ ذیشان کو نجی لیبارٹری میں ٹیکنیشن ہے انجکشن لگایا تھا، ذیشان کی موت غلط انجکشن سے ہوئی ہے۔
متوفی کے بھائی مہران علی نے ٹیکنیشن کے خلاف تھانہ سرڈھیری میں رپورٹ درج کر لی۔

مزید پڑھیں:  امریکہ پاکستان کے ساتھ مضبوط تعلقات کا لطف اٹھا رہا ہے، ڈونلد لو