لیفٹیننٹ جنرل محمد علی سیکرٹری ڈیفنس

لیفٹیننٹ جنرل محمد علی سیکرٹری ڈیفنس مقرر، اعلامیہ جاری کر دیا گیا

ویب ڈیسک: لیفٹیننٹ جنرل محمد علی سیکرٹری ڈیفنس مقرر کر دیئے گئے، اس سلسلے میں حکومت پاکستان کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد علی یکم اکتوبر 2024 سے 31 دسمبر 2026 تک سیکرٹری ڈیفنس کے فرائض انجام دیں گے۔
یاد رہے کہ لیفٹیننٹ جنرل محمد علی سیکرٹری ڈیفنس مقرر کر دیئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی احتجاج، راولپنڈی میں دفعہ 144نافذ ،رینجرز طلب