دیرلوئر میں ٹریفک حادثہ کے دوران

دیرلوئر میں ٹریفک حادثہ کے دوران 8 افراد زخمی

ویب ڈیسک: دیرلوئر میں ٹریفک حادثہ کے دوران 8 افراد زخمی ہو گئے۔
ریسکیو1122 ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع دیرلوئر کے علاقہ شگو کس کے مقام پر فلائنگ کوچ گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی، اس دوران گاڑی میں سوار 8 افراد زخمی ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیمیں حادثے کے فوری بعد بروقت موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو ٹیموں نے فوری کاروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو ایمبولینس میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کردیا۔

مزید پڑھیں:  وزیر اعظم شہباز شریف سے ورلڈبینک کے صدر کی ملاقات