download 12 1

خیبر پختونخوا میں پولیو ٹائپ ٹو کا نیا کیس سامنے آگیا ہے ، متاثرہ بچوں کی تعداد 41 ہو گئی

پشاور: ایمرجنسی آپریشن سنٹر خیبرپختونخوا کے مطابق خیبر پختونخوا سے پولیو ٹائپ ٹو کا نیا کیس سامنے آگیا ہے، پولیو ٹائپ ٹو کیس دیر اپرسے رپورٹ ہوا، رواں سال خیبر پختونخوا میں پولیو ٹائپ ٹو سے متاثرہ بچوں کی تعداد41 ہوگئی، ملک بھر میں ٹائپ ٹو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 47 ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ، 278 روپے 70 پیسے پر ٹریڈ کرنے لگا