489351 1723098023

قومی اسمبلی کااجلاس 2روز کے وقفے کے بعد آج شام 4بجےہوگا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کااجلاس 2روز کے وقفے کے بعد آج شام 4بجےہوگا،‏اجلاس میں وفاقی بجٹ پربحث کی جائے گی،‏قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کا آغاز قائد حزب اختلاف نہیں کریں گے،‏قائد حزب اختلاف شہباز شریف کورونا سے متاثر ہونے کی وجہ سے قرنطینہ میں ہیں۔

مزید پڑھیں:  اشفاق محمد مروت وزیراعلی کے فوکل پرسن برائَے سٹوڈنٹ افیئرز تعینات