sartaj asked to brief senate oneeef691d7d4308fe39faa60a3edd48e4

دو روز کے وقفے کے بعد سینٹ اجلاس آج سہ پہر 4 ہوگا

اسلام آباد :دو روز کے وقفے کے بعد سینٹ اجلاس آج سہ پہر 4 ہوگا ،سینٹ اجلاس کا دو نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ،ایجنڈے میں بجٹ دوہزار بیس اکیس کے حوالے سے سفارشات تیار کرنا  شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، وین سے فرار ملزم پولیس مقابلہ میں مارا گیا