Screen Shot 2020 06 15 at 2.39.50 PM

جن علاقوں میں کیسز زیادہ ہیں وہاں اسمارٹ لاک ڈاون کی طرف جارہےہیں- مشیر اطلاعات اجمل وزیر

پشاور: مشیر اطلاعات اجمل وزیر کے پریس بریفنگ ان کا کہنا تھا کہ جو ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں کریگا اس کے خلاف کارروائی ہوگی، جہاں پر زیادہ کیسز آرہے ہیں وہاں اسمارٹ لاک ڈاوَن کریں گے.

مشیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں 437پیٹرول پمپس سیل کردیے گئے ہیں، ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنےوالوں کیخلاف کارروائی ہوگی ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 12 دنوں میں2 لاکھ سے زائد کارروائیاں کی گئیں ،جن علاقوں میں کیسز زیادہ ہیں وہاں اسمارٹ لاک ڈاون کی طرف جارہےہیں.

مزید پڑھیں:  ہیٹ ویو سے جاں بحق حاجیوں کی تعداد 922 تک جا پہنچی
مزید پڑھیں:  مہنگائی کےستائےعوام پربجلی گرادی گئی،بلوں پر فکس چارجز عائد

ان کا کہنا تھا کہ جہاں پر ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں ہوگا وہاں ایکشن لیا جائیگا،جن علاقوں میں کیسز زیادہ ہیں وہاں اسمارٹ لاک ڈاوَن کی طرف جارہےہیں.