pakistan 162900967 sm

بھارتی ہائی کمیشن کے دو اہل کاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کے اہل کاروں کی گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص زخمی،فرار ہونے والے بھارتی ہائی کمیشن کے اہل کاروں کو موقع پر گرفتار کرلیا گیا.

مزید پڑھیں:  وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

پولیس نے موقع پر پہنچ کر دونوں اہل کاروں کو حراست میں لے لیا،بھارتی ہائی کمیشن کے دونوں اہل کار گاڑی تیز رفتاری سے چلا رہے تھے،بھارتی ہائی کمیشن کےاہل کارگاڑی تیزرفتاری سےچلارہےتھے،پولیس نے بھارتی ہائی کمیشن کے دونوں اہل کاروں کوحراست میں لےلیا.

مزید پڑھیں:  ہری پور، پہاڑی پر اچانک آگ بھڑک اٹھی، عوام میں خوف و ہراس