گنڈاپور کے غائب ہونے کی حقیقت

خیبرپختونخوا ہاؤس سے علی امین گنڈاپور کے غائب ہونے کی حقیقت آشکار

ویب ڈیسک: 5 اکتوبر کو احتجاج کی آڑ میں اسلام آباد میں داخل ہونے والے خیبرپختونخوا ہاؤس سے گنڈاپور کے غائب ہونے کی حقیقت آشکار ہو گئی۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خیبرپختونخوا ہاؤس میں داخلے اور نکلنے کی خصوصی تصاویر منظر عام پر آ گئی ہیں۔
خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد کی خصوصی سی سی ٹی وی فوٹیج میں علی امین گنڈاپور کو خیبر پختونخوا ہاؤس کے گیٹ سے داخل ہوتے دیکھا جا سکتا ہے، اس موقع پر انہوں نے کالے رنگ کی شلوار قمیض پہن رکھی تھی۔
اس کے ساتھ ہی علی امین گنڈا پور لباس تبدیل کر کے دوسرے رنگ کے سول کپڑوں میں بمعہ سول کپڑوں میں ملبوس پولیس اہلکاروں کے خیبر پختونخوا ہاؤس سے روانہ ہو گئے۔
اس فوٹیج میں بخوبی دیکھا جا سکتا ہے کہ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی اپنی مرضی سے اپنے حفاظتی اہلکاروں کے ہمراہ خیبر پختونخوا ہاؤس سے باہر جا رہے ہیں۔
یاد رہے کہ 5 اکتوبر کو احتجاج کی آڑ میں اسلام آباد میں داخل ہونے والے خیبرپختونخوا ہاؤس سے گنڈاپور کے غائب ہونے کی حقیقت آشکار ہو گئی۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خیبرپختونخوا ہاؤس میں داخلے اور نکلنے کی خصوصی تصاویر منظر عام پر آ گئی ہیں۔خصوصی سی سی ٹی وی فوٹیج میں علی امین گنڈاپور کو خیبر پختونخوا ہاؤس کے گیٹ سے داخل ہوتے اور بعد میں‌لباس تبدیلی کے باہر جاتے دیکھا جا سکتا ہے،

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی کارکن اسلحے کے ساتھ حملہ آور ہونے آ رہے ہیں،وزیرداخلہ