محمود خان بھی انٹی کرپشن

رقم منتقلی کا الزام، محمود خان بھی انٹی کرپشن کے ریڈار پر آ گئے، مقدمہ درج

ویب ڈیسک: سابق وزیراعلیٰ اور پی ٹی آئی پارلیمنٹرین سربراہ محمود خان بھی انٹی کرپشن ک ےریڈار پر آ گئے، ان کے خلاف مقدمہ انٹی کرپشن میں درج کر لیا گیا۔
واقعات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان پر مقدمہ اینٹی کرپشن میں درج کیا گیا، ان پر سرکاری اکاؤنٹ سے رقم ذاتی اکاؤنٹ میں منتقل کا الزام ہے۔
ذرائع اینٹی کرپشن کے مطابق محمود خان نے 2015 میں بطور وزیر کھیل رقم ذاتی اکاونٹ میں منقتل کی، محمود خان کے خلاف مزید کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ سابق وزیراعلیٰ اور پی ٹی آئی پارلیمنٹرین سربراہ محمود خان بھی انٹی کرپشن ک ےریڈار پر آ گئے، ان کے خلاف مقدمہ انٹی کرپشن میں درج کر لیا گیا۔

مزید پڑھیں:  نہیں معلوم وزیراعلیٰ کہاں ہیں، جو ڈرامہ پہلے ہوا اب بھی وہی جاری ہے