ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کی ایم این اے اور قومی اسمبلی میں پارٹی کی پارلیمانی لیڈر زرتاج گل کو رہا کر دیا گیا۔
زرتاج گل کو 16 ایم پی او کے تحت گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا تھا، کل لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے رہائی کے آڈر دیئے تھے۔
زرتاج گل کو تحریکِ انصاف کے احتجاج کے پیشِ نظر ڈی آئی خان سے حراست میں لیا گیا تھا۔
گرفتاری کے بعد زرتاج گل کے شوہر کی جانب سے عدالت میں پٹیشن دائر کی گئی تھی۔
Load/Hide Comments