مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس : وزیراعظم کا مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ

ویب ڈیسک: وزیراعظم کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں آئے مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا ۔
وزیراعظم شہباز شریف نے عشائیے میں شریک تمام ممبر ممالک کے سربرہان اورمندوبین کا خود استقبال کیا، تمام ممبرممالک کے مندوب نے وزیراعظم سے باری باری مصافحہ کیا۔

مزید پڑھیں:  سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رجحان، ڈالر بھی مہنگا ہو گیا

عشائیہ کی تقریب تقریب میں سب سے پہلے چین کے وزیر اعظم لی چیانگ پہنچے ۔
بھارتی وزیر خارجہ جے بھی شنکرعشائیہ میں پہنچ گئے، بھارتی وزیر خارجہ نے وزیراعظم شہبازشریف سے مصافہ کیا،دونوں کے درمیان خوشگوار موڈ میں جملوں کا تبادلہ ہوا۔
شنگھائی تعاون تنظیم کا 23واں دو روزہ سربراہی اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگا، وفاقی دارالحکومت میں اجلاس کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔

مزید پڑھیں:  انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع