اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سینیٹ میں اظہار خیال ،پاکستان کی خود مختاری اور سالمیت کا ہر قیمت پر تحفظ کرینگے،کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر آج بھی متنازعہ مسئلہ ہے،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو بے نقاب کرتے رہیں گے،پاکستان کے خلاف بھارت کوئی جھوٹا فلیگ آپریشن کر سکتا ہے،بھارت کے نیپال ،بھوٹان اور سری لنکا سے بھی تنازعات ہیں،پچاس سال کے بعد بھارت اور چین میں سرحد پر جھڑپیں ہوئیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments