WhatsApp Image 2020 02 13 at 1.28.40 PM

ترک صدر رجب طیب ایردوان آج دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہے

اسلام آباد : ترک صدر رجب طیب ایردوان، آج بروز جمعرات شام بمطابق پاکستانی وقت 4 بجے، نور خان ائیربیس پر اتریں گے. جہاں وزیراعظم پاکستان عمران خان ان کا خود استقبال کریں گے-

مزید پڑھیں:  چینی وزیراعظم کی 11سال بعد پاکستان آمد، پرتپاک استقبال