0e8b725e55c2414cb7404885985ed318 18 5

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے اموات کی شرح میں کمی

پشاور۔ محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 3 اموات ہوئی۔ صوبے میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 1106 ہوگئ، صوبے میں گزشتہ 24 کے دوران 261 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ خیبر پختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 30 ہزار 747 ہوگئی۔ صوبے میں مزید 154 افراد کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے۔ کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 21 ہزار 312 ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  جسٹس طارق جہانگیری کیخلاف سوشل میڈیامہمبارےہنگامی اجلاس طلب