180326024606 saudi arabia intercepts missiles exlarge 169

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے میزائل حملوں کی شدید مذمت

ویب ڈیسک : ترجمان دفترخارجہ نے اپنے ایک بیان میں سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے میزائل حملوں کی شدید مذمت کی.

مزید پڑھیں:  چین میں ہوا کے بگولوں سے تباہی، 5 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

ان کا کہنا تھا کہ اتحادی فو ج نے بروقت کارروائی کرکے میزائل حملے کو ناکام بنا دیا، پاکستان سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کے تحفظ کیلئے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا.

مزید پڑھیں:  لاپتہ افراد کیس: پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو طلب کرلیا