download 1 7

بیک وقت چار بیویوں کونکاح میں رکھنا جائز ہے- اسلامی نظریاتی کونسل

ویب ڈیسک: اسلامی نظریاتی کونسل نے 14-2013 کی رپورٹ سینیٹ کی قانون و انصاف کمیٹی میں جمع کرادی،اسلامی نظریاتی کونسل نے دوسری شادی کے لئے پہلی بیوی سے اجازت لینے کو غیر ضروری قرار دے دیا.

مزید پڑھیں:  پاکستان پر بیرونی قرضہ 130ارب ڈالرز سے بڑھ گیا

اسلامی نظریاتی رپورٹ کے مطابق شادیوں کے اندراج کو اسی طرح برقرار رکھا جائے، بیک وقت چار بیویوں کونکاح میں رکھنا جائز ہے.

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری پردستخط کئے تھے : گورنرخیبرپختونخوا