Coronavirus KPK 1

خیبر پختونخوا سے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 254 نئے کیسز کا اضافہ

پشاور: خیبر پختونخوا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 31 ہزار 001 ہوگئی.

خیبر پختونخوا سے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 254 نئے کیسز کا اضافہ

مزید پڑھیں:  حماس اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے امریکی مذاکراتی تجویز پر متفق

کورونا سے خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد جانبحق، خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 1 ہزار 114 ہوگئی.

مزید پڑھیں:  محرم کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا