news 1594660463 2694

پشاورمیں مویشی منڈیوں میں ہیلتھ سنٹر بنانے کا فیصلہ

پشاور: مویشی منڈیوں میں ہیلتھ سنٹر بنانے کا فیصلہ،محکمہ صحت نے ڈی جی ہیلتھ کومراسلہ جاری کیا.

کورونا کی روک تھام کے لئے مویشی منڈیوں میں ہیلتھ سنٹرز قائم کئے جائے،مویشی منڈیوں میں ہیلتھ سنٹرز کے قیام کا فیصلہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے اجلاس میں ہوا تھا،فوری طور پر صوبے کے تمام مویشی منڈیوں میں ہیلتھ سنٹرز قائم کی جائے مراسلہ

مزید پڑھیں:  نوشہرہ میں بس حادثہ کے دوران 10 مسافر زخمی