download 2 10

بونیرڈی ایچ کیو آئسولیشن وارڈ میں پھچلے ایک ہفتے سے کوئی مریض داخل نہیں ہوا

بونیر؛کورونا کے حوالے اچھی خبر بونیر؛ ڈی سی بونیر کے مطابق ڈی ایچ کیو ڈگر کے آئسولیشن وارڈ میں پھچلے ایک ہفتے سے کوئی مریض داخل نہیں ہوا، کورونا کے مریض تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں، مصدقہ کیسز میں واضح کمی آئی ہیں، کل 413 مریضوں میں سے 351 صحت یاب ہوچکے ہیں، گھروں میں 55 مریضوں کو کورانٹائن کیا گیا ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 22 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہیں،اس ایک ہفتے کے دوران کورونا سے صحت یاب مریضوں کی تعداد 32 ہیں۔

مزید پڑھیں:  پرامن احتجاج ہمارا حق ہے، بند راستے ہم کھلوا لیں گے، عمر ایوب خان