ضلع چارسدہ کی حدود میں چار اندھے قتل کے مقدمات کا ڈراپ سین

چارسدہ : بٹگرام کی حدود میں پولیس اہلکار کا قاتل سگا بھائی نکلا، میرزئ شبقدر میں قتل ھونے والے شخص کا قاتل بہنوئی نکلا ، سرڈھیری کی حدود میں قاتلان گھر کے قریبی رشتہ دار ساس اور دیورنکلے ، تھانہ تنگی کی حدود میں 5بہنوں کے اکلوتے بھائی کا قاتل ان کا قریبی دوست نکلا۔
تمام ملزمان گرفتار۔انٹاروگیشن کے دوران ملزمان نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ، ۔ مزید تفتیش جاری ہے پولیس ترجمان کے مطابق مزید سنسنی خیز انکشافات متوقع ہیں ۔

مزید پڑھیں:  دیرلوئر میں ٹریفک حادثہ کے دوران 8 افراد زخمی