EdwpRJ6X0AAtKXk

دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کابھرپورجواب دینےکیلئےہمہ وقت تیارہیں- ایئرچیف

ویب ڈیسک: ایئرچیف مجاہد انور خان کاپی اےایف بیس قادری پرآپریشنل مشقوں کامعائنہ، ایئرچیف کا آپریشنل تیاریوں،پیشہ ورانہ صلاحیتوں پراظہاراطمینان

ایئرچیف نے اس موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ پاک فضائیہ خطےکی جیواسٹریٹجک صورتحال سےآگاہ ہے،دشمن کےفوجی سازوسامان کی خریداری سےلاعلم نہیں،دشمن کےفوجی سازوسامان کی خریداری سےلاعلم نہیں.

مزید پڑھیں:  پروفیسر نوشیروان برکی چیئرمین بورڈ آف گورنرز ایل آر ایچ دوبارہ تعینات

ان کا کہنا تھا کہ دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کابھرپورجواب دینےکیلئےہمہ وقت تیارہیں،ایئرچیف کامسئلہ کشمیر یواین قراردادوں کےمطابق حل کرنےپرزور.

مزید پڑھیں:  خاورمانیکا پر تشدد کرنے والے وکیل کی ضمانت منظور