ssss

نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے نام سے بڑا تعمیراتی منصوبے کا آغاز کیا ہے، وزیر اطلاعات و نشریات

ویب ڈیسک (اسلام اباد):اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت نے پہلی بار بڑے تعمیراتی منصوبے نیا پاکستان ہاوسنگ کا آغاز کیا ہے تاکہ مختلف مراعات کے ذریعہ سستے گھروں کی فراہمی اور تعمیراتی صنعت و سہولیات فراہم کی جاسکیں۔ اتوار کے روز ایک ٹویٹ پیغام میں انہوں نے کہا کہ منصوبے سے معیشت میں بہتری اور روزگار کے مواقع پیدا ہونگے۔

مزید پڑھیں:  سیاسی جماعتوں سے رابطے:اے این پی نے کمیٹی تشکیل دے دی