111 2

ترک صدررجب طیب اردگان نے جس عبدالرحمان پشاوری کا ذکر کیا وہ کون ہے

پشاور : جمعہ کے روز پاکستان میں اپنے خطاب کے دوران طیب اردگان نے جسعبدالرحمان پشاوری کا نام لیا انکا تعلق پشاور سے تھا ،وہ خلافت عثمانیہ کی فوج کی طرف سے 1912 سے 1925 تک لڑتے رہے، وہ میڈیکل مشن کے ساتھ مدد کرنے ترکی گئے تھے وہیں شہریت دی گئی پر ترکی کی جانب سے افغانستان کے سفیر مقرر ہوئے ۔ استنبول میں روف بے سے شکل ملنے کی وجہ سے قتل کئے گئے تب سے وہ سرکاری ہیرو قرار دئے گئے. انکی قبر ترکی کے شہر استنبول میں واقع ھے جس پر پاکستان کے جھنڈے کا نشان بھی موجود ھے۔

مزید پڑھیں:  مسنگ پرسنزکامسئلہ ایک رات میں حل ہونےوالانہیں، اعظم نذیر تارڑ