5918610 101

سوات میں حالیہ بارشوں سے ندی اور نالوں میں طغیانی،6 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (سوات): حالیہ بارشوں سے ضلع سوات میں شاگرام اور تیرات میں فلش فلڈ سے ندی ،نالوں میں طغیانی، ضلعی انتظامیہ کے مطابق سیلاب سے چھ افراد جاں بحق جبکہ اٹھ افراد زخمی ہوئے ہیں، متعدد گھروں کو پرنقصان پہنچا،امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے سکریٹری ریلیف ، ڈی جی پی ڈی ایم اے متاثرہ علاقے کے لیے فوری طور پرروانہ متاثرہ علاقے میں امدادی کاروئیاں جاری ہیں، پی ڈی ایم اے نے متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو فوری امدادی سروے کرنے کی ہد ایات، پی ڈی ایم اے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ قر یبی رابطے میں ہے۔

مزید پڑھیں:  جشن عید میلادالنبیﷺ کی خوشی میں پوراملک سج گیا، پررونق تقاریب جاری