pakistan army 650 100914051435

بھارتی فوج کی ایل اوسی پربیدوری سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ

ویب ڈیسک (راولپنڈی): آئی ایس پی آر کے مطابق ‏بھارتی فوج نے ایل اوسی پربیدوری سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی، بھارت نے پاک فوج کی چوکیوں اورشہری آبادی کونشانہ بنایا، فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار لیاقت شہید ہوگئے، ‏پاک فوج نے بھارتی جارحیت کا موثرجواب دیا، ‏جوابی کارروائی میں بھارتی فوج کو بھاری جانی اور مالی نقصان کی اطلاعات۔

مزید پڑھیں:  لبنان دھماکے، اسرائیل اور اتحادیوں کو شرم آنی چاہیے، ایران/ ترکیہ