Asad Qaiser 1280x720 3

موٹروے زیادتی کیس: اس صورتحال میں سرعام پھانسی نہیں ہوگی تومعاملہ حل نہیں ہوگا- اسپیکر قومی اسمبلی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): اسپیکر قومی اسمبلی نے ریپ کے ملزمان کو سر عام پھانسی دینے کے ریمارکس دے دئیے ، اسپیکر نے کہا کہ جب تک ایسے واقعات کے ملزمان کو سر عام پھانسی نہیں دی جاتی یہ واقعے نہیں رکیں گے.

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں 670ہاؤسنگ سکیموں کو غیر قانونی قرار دے دیاگیا
مزید پڑھیں:  قومی ترانے کی بے ادبی ،افغان ناظم الامور دفتر خارجہ طلب

ان کا کہنا تھا کہ سرےعام پھانسی دینے پر آپ کیا کہتےہیں،اس صورتحال میں سرعام پھانسی نہیں ہوگی تومعاملہ حل نہیں ہوگا،اسپیکر